Choti Umar Ki Larki Se Shadi

1
18656
Choti Umar Ki Larki Se Shadi
Choti Umar Ki Larki Se Shadi

1 COMMENT

  1. یہ باتیں شیئر کرنے کا مقصد کیا ہے۔اور پتہ نہیں آپ لوگ یہ حدیث کہاں
    سے نکال کر لے آئے ہیں جو آج کے دورسے مطابقت ہی نہیں رکھتی۔ رسول پاک (ص) نے جب حضرت خدیجہ الکبریٰ سے شادی کی تو آپ (ص) کی عمرمبارک پچیس برس اور حضرت خدیجہ الکبریٰ کی عمر چالیس سال تھی۔ اور جب تک وہ زندہ رہیں آپ (ص) نے کوئی اور شادی نہیں کی تھی۔ اور حضرت خدیجہ ہی آپ (ص) کی وہ واحد بیوی تھیں جن سے آپ (ص) کی نسل آگے چلی۔
    دوسری بات یہ کہ بیوہ عورت سے شادی کرنا بڑے ثواب کاکام ہے۔
    لہٰذا آپ اس طرح کی باتیں شیئر کیا کریں جو معاشرے کی فلاح میں معاون ہوں۔ بجائے اس کے کہ جن باتوں کا آج کے دور میں کوئی مقصد ہی نہیں۔
    الله آپ لوگوں کوہدایت دے اور گمراہی سے بچائے،،، آمین۔

LEAVE A REPLY